جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کرنے والا آرٹیکل شیئر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in قومی خبریں
A A
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو سوشل میڈیا پر مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں گزشتہ 11 برسوں میں ملک میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کرنے والے مضمون کا اشتراک کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ تبدیلی ہندوستان کو کھیلوں کی عالمی سپر پاور بننے کی طرف لے جاتی ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈاکٹر مانڈویہ کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، "مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ہندوستان کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں پچھلے 11 برسوں میں بے مثال پیمانے پر توسیع ہوئی ہے ۔ نوجوانوں کو مرکز میں رکھ کر ، یہ تبدیلی ہندوستان کو عالمی کھیلوں کی سپر پاور بننے کی طرف لے جا رہی ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وکرم مسری نے امارات میں دفاعی امور کی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی سے ملاقات کی

Next Post

لاس اینجلس:احتجاج کے پیش نظر700 میرینز تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

لاس اینجلس:احتجاج کے پیش نظر700 میرینز تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.