جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وکرم مسری نے امارات میں دفاعی امور کی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in قومی خبریں
A A
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے ہر قسم کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
متحدہ عرب امارات کے دورے پر گئے ہندوستانی سکریٹری خارجہ وکرم مسری نے منگل کے روزابوظہبی میں فیڈرل نیشنل کونسل کے دفاعی امور، داخلی و خارجی امور کی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی سے ملاقات کی اور دہشت گردی سے لے کر پارلیمانی تعاون تک کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹرعلی النعیمی کو دہشت گردی کے خلاف اور عالمی امن کے حامی کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے امارات کے ایک دیگروزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے بھی ملاقات کی۔
ابوظہبی میں ہندوستانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں اس میٹنگ کے بارے میں بتایا۔ پوسٹ میں لکھا گیا، "”وزارتِ خارجہ کے سکریٹری وکرم مِسرِی نے فیڈرل نیشنل کونسل کے دفاعی امور، داخلی اور خارجی امور کی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی سے ملاقات کی اور دہشت گردی کی تمام اقسام اور صورتوں سے نمٹنے کے لیے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ ہندوستان-یو اے ای پارلیمانی تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔”
شیخ النہیان کے ساتھ ملاقات کے بارے میں سفارتخانے نے پوسٹ کیا:
"وزارتِ خارجہ کے سکریٹری وکرم مِسرِی نے آج ابو ظہبی میں شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی۔”
انہوں نے ہندوستان اور امارات کے درمیان ہم آہنگی اور رواداری کی مشترکہ اقدار کو اجاگر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کی وزیر اعلیٰ کی مودی سے ملاقات

Next Post

مودی نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کرنے والا آرٹیکل شیئر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی

مودی نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو اجاگر کرنے والا آرٹیکل شیئر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.