جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی سوڈان میں ڈرون حملے۔  6 افراد کی موت، 15 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

خرطوم/۳۱؍مئی
مغربی سوڈان میں شمالی کردفان صوبے کے دارالحکومت العبید میں ایک اسپتال کو نشانہ بناکر کئے گئے ڈرون حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔
رضاکار گروپ ایمرجنسی لائرز انیشی ایٹو نے ایک بیان میں کہا ’’جمعہ کی صبح پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے العبید انٹرنیشنل اسپتال پر ڈرون سے حملہ کیا۔ حملے میں چھ افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوئے، جن میں مریض، ان کے ساتھی اور طبی عملہ بھی شامل ہے۔‘‘ گروپ نے کہا کہ اس حملے سے اسپتال کو کافی نقصان پہنچا، جس سے اسے طبی خدمات کو روکنا پڑا۔ گروپ نے کہا کہ ڈرون حملہ شمالی کردفان کے بارا شہر پر آر ایس ایف فورسز کی جانب سے کی گئی گولہ باری کے ساتھ ہی ہوا، جس سے شہریوں کے لئے شدید خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
اسپتال کے ایک طبی ذریعے نے ژنہوا کو بتایا کہ حملے میں صحت کی بڑی سہولیات کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث اسپتال کو اپنا کام بند کرنا پڑا۔ ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ زخمیوں میں سے سات کی حالت تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی عملہ انتہائی مشکل حالات میں ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ کردفان کے علاقے میں سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) اور آر ایس ایف کے درمیان مسلح تصادم شدت اختیار کر گیا ہے، جس میں شمالی، مغربی اور جنوبی کردفان ریاستیں شامل ہیں۔
آر ایس ایف نے جمعرات کے روز جنوبی کردفان میں الدبیبت اور مغربی کردفان میں الخیوائی شہروں پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ سوڈانی فوج نے ابھی تک اس دعوے پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
سوڈان ایس اے ایف اور آر ایس ایف کے درمیان اپریل 2023 سے تنازعہ جاری ہے۔ اس جنگ میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں اور لاکھوں لوگوں کو سوڈان میں اور اس کی سرحدوں کے پار اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیز اقتصادی ترقی کے بغیر ترقی یافتہ ہندوستان کی باتیں ہوا ہوائی: پرینکا

Next Post

نائیجیریا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو ئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل

نائیجیریا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو ئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.