جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

40 ہزار عازمین حج نے طواف قدوم ادا کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

مکہ مکرمہ//
سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کے زیراہتمام ارباب الطوائف رابطہ مرکز کے طواف پروگرام کے تحت 40,000سے زائد عازمین حج نے طواف قدوم کے مناسک ادا کیے ہیں۔ ان عازمین حج میں زیادہ تر ترکیہ، یورپ، امریکا، آسٹریلیا، عرب ممالک، غیر عرب افریقی ملکوں اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے مسلمان شامل ہیں جواس سال 1443ھ کے مناسک حج ادا کرنے کے لیے مکہ معظمہ پہنچے ہیں۔
سنٹرل طواف پروگرام کے نگران ڈاکٹرعثمان قزاز نے ’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کو بتایا کہ حج کی ذمہ داریوں کے لیے ضروری منصوبے اور طریقہ کاربہ شمول تربیت یافتہ انسانی کیڈرز کی فراہمی اور طواف کمپنیوں کے حجاج کے لیے گروپ بندی کا منصوبہ تیار کرنا، طواف قدوم کو آسانی کے ساتھ مکمل کرانا اور طواف کے دوران عازمین حج کو ہرممکن سہولت اور آسانی مہیا کرنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس پروگرام پر عمل درآمد کے لیے مسجد حرام کے دروازوں پر چار انسانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔انہیں شاہ عبدالعزیز گیٹ، شاہ فہد گیٹ، شاہ عبداللہ گیٹ اور باب السلام میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر قزاز نے بتایا کہ اب تک طواف قدوم ادا کرنے والے عازمین کی تعداد 40,000ہزار سے زاید ہوچکی ہے۔ ان میں 520 عازمین عرب ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔افریقی ممالک سے 450 عازمین حج اور جنوب مشرقی ایشیا کے عازمین حج کے لیے کمپنی 32,000عازمین حج ،ترکیہ ، یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کے تقریباً 7400 عازمین حج نے طواف قدوم ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووکل فار لوکل مہم سے برآمدات کو بڑھانے میں بھی مدد:مودی

Next Post

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، طالبان کی عالمی برادری سے امداد کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
افغانستان میں آئے ہلاکت خیززلزلے نے زائد از ایک ہزار لوگوں کی جان لی

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، طالبان کی عالمی برادری سے امداد کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.