ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف دو اضافی مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی تصدیق کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-01
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور//پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کی مینز کرکٹ ٹیم مئی میں پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام ( ایف ٹی پی ) کا حصہ ہے جو دراصل تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل تھی تاہم آئندہ سال آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پیش نظر دونوں کرکٹ بورڈز نے باہمی طور پر ون ڈے میچوں کی جگہ دو اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے پر اتفاق کیا ہے۔
پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 مئی سے 3 جون تک فیصل آباد اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم جس نے گزشتہ سال ستمبر میں افتتاحی چیمپئنز ون ڈے کپ اور گزشتہ ماہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، سیریز کے پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی کی میزبانی بالترتیب 25 اور 27 مئی کو کرے گا۔
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد جو اس سے قبل 1978 سے 2008 کے درمیان 24 ٹیسٹ اور 16 ون ڈے میچوں کی میزبانی کر چکا ہے، 17 سال کے وقفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کو خوش آمدید کہے گا۔
اس اسٹیڈیم میں آخری بین الاقوامی میچ اپریل 2008 میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ تھا۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 30 مئی، یکم جون اور 3 جون کو بقیہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم 21 مئی کو پاکستان پہنچے گی اور 22 سے 24 مئی تک اقبال اسٹیڈیم میں تربیتی سیشن کرے گی۔پاکستان بنگلہ دیش سیریز کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا( سیریز کے پانچوں میچز رات 8 بجے شروع ہوں گی) ۔
شیڈول کے مطابق 21 مئی کوبنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان پہنچے گی ۔25 مئی کو پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا ۔27 مئی کودوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا ۔30 مئی کوتیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ یکم جون کوچوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا 3 جون کو پانچواں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واضح جھکاؤ

Next Post

رہانے اور اکشر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو ئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے رہانے کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

رہانے اور اکشر فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو ئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.