ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ،کشتواڑ میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر پولیس کی چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-29
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں پولیس نے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او جے کے ) میں مقیم دہشت گردوں اور ان کے مقامی ساتھیوں کے ٹھکانوں پر تلاشی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون (یو اے پی اے ) کے تحت جاری تحقیقات کے سلسلے میں دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے گھروں پر وسیع پیمانے پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ پیر کے روز پولیس ٹیموں نے ان افراد کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا جن کے بارے میں شبہ ہے کہ ان کا تعلق دہشت گرد تنظیموں سے ہے یا وہ ‘پی او جے کے ’ میں سرگرم عناصر کے ساتھ روابط رکھتے ہیں۔
یہ کارروائیاں اس پس منظر میں انجام دی جا رہی ہیں جب جنوبی کشمیر کے پہلگام علاقے میں۲۲؍اپریل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں۲۶؍افراد، جن میں ایک نیپالی شہری بھی شامل تھا، جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔ اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے وادی میں دہشت گردوں اور ان کے سہولیت کاروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس یہ کارروائیاں مکمل قانونی طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے انجام دے رہی ہے ، اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام میں ساتویں روز بھی آپریشن جاری

Next Post

بالی ووڈ کی ’کشمیر چلو ‘تحریک:’کشمیر آکر دہشت گردوں کے ارادوں کو ناکام بنانا ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بالی ووڈ کی ’کشمیر چلو ‘تحریک:’کشمیر آکر دہشت گردوں کے ارادوں کو ناکام بنانا ہے ‘

بالی ووڈ کی ’کشمیر چلو ‘تحریک:’کشمیر آکر دہشت گردوں کے ارادوں کو ناکام بنانا ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.