ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں یو اے پی اے کے تحت ملی ٹنٹ معاون کی گاڑی ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس کا کہنا ہے کہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے )۱۹۶۷کے تحت ایک ملی ٹنٹ معاون کی گاڑی کو منسلک کر دیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی کی حمایت کرنے والے نیٹ ورکس میں خلل ڈالنے کیلئے ایک فیصلہ کن اقدام میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے )۱۹۶۷کے تحت ایک ملی ٹنٹ معاون کی گاڑی کو منسلک کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا’’ضبط کی گئی گاڑی، انووا دہشت گردی کے ماڈیول سے منسلک تھی اور مدثر احمد راتھر ساکن کنٹ باغ کرالہ پورہ بڈگام کے قبضے میں تھی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’یہ ضبطی پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں درج یو اے پی ایکٹ کے سیکشن۲۵کے تحت ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۵۱میں عمل میں لائی گئی‘‘۔
پولیس ترجمان نے بتایا ’’یہ کارروائی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے اور اس کے معاون ڈھانچے کو ختم کرنے میں بڈگام پولیس کی زیرو ٹالیرنس پالیسی کو واضح کرتی ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا ’’قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور عوام پر زور دیتے ہیں کہ وہ خطے میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Next Post

انتظامی بہتری کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق

انتظامی بہتری کیلئے ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.