ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

متالی راج کی زندگی پر مبنی فلم ’شاباش میتو‘ کا ٹریلر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in کھیل
A A
میتھالی راج کو ہندوستان میں ویمنزکرکٹ کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے یقیناً یاد رکھا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ممبئی// ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والی تجربہ کار کرکٹر متالی راج پر بننے والی بائیوپک ‘شباش میتو’ کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ فلم 15 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔ تاپسی پنو کی اداکاری والی اس فلم نے شائقین کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی دنیا میں بھی کافی دلچسپی پیدا کی ہے۔ 20 جون کو وائکام 18 کے ذریعہ جاری ہونے والے فلم کے آفیشل ٹریلر کے بعد شاباش میتو سوشل میڈیا یوجرس کے لیے ایک موضوع بحث بن گیا ہے۔
ٹریلر ریلیز ہونے کے چند ہی گھنٹوں میں اسے تقریباً 20 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ساتھ ہی ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی بلے باز مونا میشرم نے بھی فلم کے بارے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ مقامی مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کُو ایپ پر فلم کا ٹریلر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ، "فلم میں اسے دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔ ٹریلر بہت ہی شاندار ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم دیدی کی زندگی کی طرح دلچسپ اور دمدارر ہو گی۔ ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو۔ اگر آپ نے اسے ابھی تک نہیں دیکھا ہے تو اسے یہاں دیکھیں۔”
اس فلم کے ہدایت کار سریجیت مکھرجی ہیں اور اس کی کہانی پریا ایون نے لکھی ہے۔
متالی راج نے 2019 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔ انہوں نے 89 ٹی 20 بین الاقوامی میچوں میں کل 2,364 رنز بنائے، جو اس فارمیٹ میں کسی بھی ہندوستانی کی طرف سے سب سے زیادہ ہیں۔ ساتھ ہی، 1999 میں 16 سال کی عمر میں ہندوستان کے لیے کھیلنا شروع کرنے والی متالی بھی اس کھیل کی عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11 سال مکمل ہونے پر اپنا لیپ ٹاپ ان لاک کیا

Next Post

انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے جیتی سیریز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے جیتی سیریز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.