پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ڈی پی ہیڈکوارٹر میں آتشزدگی، فائر مین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-08
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

سرینگر//
جموں کشمیر کے گرمائی دارالخلافہ سری نگر کے پولو ویو علاقے میں واقع پی ڈی پی ہیڈکوارٹر میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو شیڈ جل کر خاکستر ہو گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران ایک فائر مین زخمی ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق، پیر کی صبح پولو ویو سری نگر میں اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب پی ڈی پی ہیڈکوارٹر سے آگ کے شعلے بلند ہونے لگے ۔
نامہ نگار کے مطابق، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔ تاہم، آتشزدگی کے اس واقعے میں دو شیڈ اور ایک چنار کا درخت مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے ۔
عینی شاہدین کے مطابق، آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر مین بشیر احمد زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔
دریں اثنا، پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں پاکستانی رینجرز کی گولہ باری، فوج نے منہ توڑ جواب دیا

Next Post

وقف بل ابھی زیر سماعت نہیں‘ بحث کی جا سکتی ہے : لون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے

وقف بل ابھی زیر سماعت نہیں‘ بحث کی جا سکتی ہے : لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.