ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فرید کوٹ میں بمبیہا گینگ کا ایک بدمعاش گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-15
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

فرید کوٹ//پنجاب اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس (اے جی ٹی ایف) اور فرید کوٹ پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن میں فرید کوٹ میں گولی باری کے بعد غیر ملکی گینگسٹر گورو عرف لکی پٹیال اور دیویندر بمبیہا گینگ کے رکن من پریت سنگھ عرف مانی کو گرفتار کیا ہے ۔ اس کے پاس سے ایک .30 کیلیبر پستول اور پانچ زندہ کارتوس برآمد ہوئے ۔
پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گورو یادو نے جمعہ کو کہا کہ من پریت سنگھ عرف مانی 19 فروری 2025 کو موگا کے کپورہ گاؤں میں حالیہ قتل میں ملوث تھا اور 26 فروری 2025 کو جگراؤں کے راجہ ڈھابہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں بھی ملوث تھا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں منپریت اور دو دیگر ساتھی بھی شامل ہیں جنہوں نے اسے پناہ دی تھی۔
ڈی جی پی نے کہا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے مانی نے پولیس ٹیم پر گولی چلائی۔ جوابی فائرنگ سے اس کی بائیں ٹانگ پر گولی لگ گئی اور اسے علاج کے لیے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ پیش رفت اے جی ٹی ایف اور موگا پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے اس کے شریک ملزم ملکیت عرف منو کو گرفتار کرنے کے دو دن بعد سامنے آئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیفئی میں اکھلیش نے کھیلی پھولوں کی ہولی

Next Post

منی پور میں چار عسکریت پسند گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

منی پور میں چار عسکریت پسند گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.