جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فیشن شو : میزبانوں اور ای ایل ایل ای ایڈیٹر کو نوٹس جاری

سرینگر کی عدالت میں معاملے کی اگلی سماعت ۸؍اپریل مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-14
in اہم ترین
A A
ڈیزائنر شیوان اور نریش نے گلمرگ فیشن شو کےلئے معافی مانگ لی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سرینگر کی ایک عدالت نے۷مارچ کو سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقدہ متنازعہ فیشن شو پر اس شو کے منتظمین دو ڈیزائنرز اور ای ایل ای انڈیا ایڈیٹر کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
اسپیشل موبائل مجسٹریٹ سرینگر کی عدالت نے عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) کے لیڈر عادل نذیر خان کی طرف سے ایڈوکیٹ نوید بختیار کے ذریعے دائر کی گئی شکایت کے بعد گلمرگ میں فیشن شو کا انعقاد کرنے والے ڈیزائنرز شیون اور نریش اور ای ایل ایل ای انڈیا کے ایڈیٹر ان چیف کے نام پری کاگنی زنس نوٹس جاری کیا ہے ۔
عادل نذیر خان نے خان نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم)، سری نگر کی عدالت میں بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) کی دفعہ۲۱۰کے تحت ایک شکایت درج کرائی تھی جس میں دفعہ۲۹۶(عوامی مقامات پر فحش حرکات اور گانوں سے نمٹنا)‘۲۹۹(جان بوجھ کر اور بدنیتی پر مبنی حرکتیں، مذہبی جذبات کو مجروح کرنا) کے تحت گلمرگ میں منعقدہ فیشن شو کے منتظمین کے خلاف فحاشی، رمضان کے مہینے میں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور سرعام شراب نوشی کرنے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
اس شکایت کو سی جے ایم سے سپیشل موبائل مجسٹریٹ سری نگر کو منتقل کر دیا گیا۔
عدالت نے ڈائریکٹرز اور ایڈیٹر کو پری کاگنی زنس نوٹس جاری کر دیا ہے اور سماعت کی اگلی تاریخ۸؍اپریل۲۰۲۵مقرر کی ہے ۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر کے مشہور سیاحتی سیاحتی مقام گلمرگ میں۷مارچ کو منعقدہ فیشن شو اس وقت متنازع بن گیا تھا جب اس کی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
وادی کے سیاسی، سماجی، مذبی و عوامی حلقوں میں اس پر شدید غم و غصہ پایا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے اس شو کے متعلق کہا تھا’’اس شو کے لئے حکومت سے کوئی اجازت طلب کی گئی نہ اس میں سرکار کا کوئی انفراسٹرکچر استعمال کیا گیا اور نہ کسی سرکاری افسر نے اس میں شرکت کی‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود انتظامیہ کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ آیا منتظمین نے کسی قانون کی خلاف ورزی کی ہے ۔
دریں اثنا ای ایل ایل ای انڈیا نے فیشن شو کی ریل کو نیچے اتارا اور ڈیزائنرز شیون اور نریش نے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپورہ میں آگ کی واردات میں۸دکانیں خاکستر، شہری زخمی

Next Post

نالہ وشیو میں لاپتہ خانہ بدوش نوجوان کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

نالہ وشیو میں لاپتہ خانہ بدوش نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.