جمعہ, جون 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیراعظم مودی شطرنج اولمپیاڈ کی ٹارچ ریلے کا کریں گے آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in کھیل
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

نئی دہلی// وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 جون کو شام 5 بجے اندرا گاندھی اسٹیڈیم ، نئی دہلی میں 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے تاریخی مشعل ریلے کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ مجمع سے بھی خطاب کریں گے۔ آل انڈیا شطرنج فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر سنجے کپور نے جمعہ کی شام یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ اس موقع پر پانچ بار کے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند موجود تھے۔
اس سال، پہلی مرتبہ، شطرنج کی بین الاقوامی انجمن ، ایف آئی ڈی ای، نے شطرنج اولمپیاڈ مشعل کا آغاز کیا ہے جو کہ اولمپک کی روایت کا حصہ ہے، لیکن اسے شطرنج اولمپیاڈ میں کبھی شامل نہیں کیا گیا۔ ہندوستنا شطرنج اولمپیاڈ مشعل ریلے منعقد کرنے والا اولین ملک ہوگا۔ یہ بات قابل غور ہے کہ شطرنج سے وابستہ ہندوستان کی قدیم روایات کو نئی بلندیوں تک لے جاتے ہوئے، شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کا آغاز اب سے ہمیشہ ہندوستان میں ہوگا اور میزبان ملک پہنچنے سے قبل یہ مشعل ریلے تمام بر اعظموں کا سفر طے کرے گی۔
ایف آئی ڈی ای کے صدر آرکیڈی دوارکووِچ ،وزیر اعظم کو مشعل سونپیں گے، جو اس مشعل کو گرینڈ ماسٹر وشوناتھن آنند کے حوالے کریں گے۔ یہ مشعل چنئی کے قریب واقع مہابلی پورم میں فائنل تقریب سے قبل 40 دنوں کی مدت میں 75 شہروں میں لے جائی جائے گی۔ ہر مقام پر، مشعل کو ریاست کے شطرنج گرینڈ ماسٹرز کے حوالے کیا جائے گا۔
44واں شطرنج اولمپیاڈ 28 جولائی سے 10 اگست 2022 کے دوران چنئی میں منعقدہوگا۔ 1927 سے منعقد ہو رہے اس مقتدر مقابلے کی میزبانی ، بھارت پہلی مرتبہ اور ایشیا 30 برسوں بعد کر رہا ہے۔ اس مقابلے میں 189 ممالک حصہ لے رہے ہیں، یہ کسی بھی شطرنج اولمپیاڈ میں اب تک کی سب سے بڑی شراکت داری ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

Next Post

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا سکور بنا یا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

2025-06-20
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

2025-06-20
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
کھیل

مودی نے شطرنج کھلاڑی دیویا کو بلٹز سیمی فائنل میں یفان کو شکست دینے پر مبارکباد دی

2025-06-20
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

2025-06-19
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

2025-06-19
کھیل

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

2025-06-19
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے
کھیل

یوراج، ہربھجن اور رینا جانچ کے دائرے میں، آن لائن جوا معاملے میں ای ڈی نے کی پوچھ تاچھ

2025-06-18
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی
کھیل

مندھانا ون ڈے بلے بازی رینکنگ میں ایک بار پھر سرفہرست

2025-06-18
Next Post
انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا سکور بنا یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.