اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in اہم ترین
A A
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

Sakeena

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں جمعہ کے روز پیش کئے گئے جموں وکشمیر کے بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے ۔
ایتو نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے جو لوگوں کے ساتھ وعدے کئے تھے ان سب کو لگ بھگ پورا کیا گیا۔
وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ یہاں اسمبلی میں عمر عبداللہ کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کے بعد باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ایتو نے کہا’’ہم لوگوں کے شکر گذار ہیں جنہوں نے نیشنل کانفرنس کو ووٹ دے کر عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار لائی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’سرکار نے گذشتہ چار مہینوں کے دوران لوگوں کے مسائل کو دور کرنے کی کوشش کی اور اب جو لوگوں کے مسائل رہ گئے ہیں ان کو آگے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی‘‘۔
ا یتو نے کہا کہ جو آج بجٹ پیش کیا گیا اس میں تمام برادریوں کے لوگوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم نے جو لوگوں کے ساتھ وعدے کئے گئے ہیں ان کو لگ بھگ پورا کیا گیا ہے ‘‘۔
۲سو یونٹ بجلی کی فراہمی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’غریبوں کو۲سو یونٹ بجلی فراہم کئے جائیں گے اور وہ ہی اس کے مستحق ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ غریب عوام کی بہتری کیلئے ہے:چودھری

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ دو طرف سے کھلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر، جموں قومی شاہراہ دو طرف سے کھلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.