ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پی ڈی پی کا۱۳جولائی پر بی جے پی کے ریمارکس کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پی ڈی پی کے کارکنوں نے پارٹی لیڈر التجا مفتی کی قیادت میں جمعرات کو یہاں۱۳جولائی کے شہداء پر بی جے پی لیڈر کے ریمارکس کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ ’شہدا کے وارث زندہ ہیں‘جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر التجا مفتی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’۷۰سال قبل ان شہیدوں نے تانا شاہی راج کے خلاف اپنی جانیں نچھاور کی ہیں یہاں لوگوں پر ظلم تھا‘‘۔
التجا نے کہا’’ہم ان شہیدوں کی توہین کو بر داشت نہیں کریں گے ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہاں ایک سیاسی تحریک شرع ہوئی اور پھر جمہوری نظام قائم ہوا‘۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہا کہ اگر ان شہیدوں نے قربانیاں نہ دی ہوتیں تو یہاں جمہوری نظام قائم نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا’’کل ہمارے ان شہیدوں کی توہین کی گئی جو قطعی غلط ہے بی جے پی ہماری اجتماعی تاریخ کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں کہ بی جے پی لیڈر سنیل شرما جموں وکشمیر کے لوگوں سے معافی مانگیں‘‘۔انہوں نے کہا’’یہ۲۲شہید ہمارے ہیرو تھے اور رہیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار۹مارچ سے تبدیلی متوقع:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار۹مارچ سے تبدیلی متوقع:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.