اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خطاب نے ریاستی درجے کی بحالی پر یقین دہانی کی:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-04
in اہم ترین
A A
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام احمد میر نے جموں وکشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں لیفٹیننٹ گورنر کے خطبے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ کہ بجٹ اجلاس کے آغاز میں لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے خطاب میں جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کی یقین دہائی کی۔
میر نے کہا’’لیفٹیننٹ گورنر نے خود یہ تسلیم کیا کہ ۷برسوں کے بعد آج کا بجٹ منتخب سرکار کا بجٹ ہوگا‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار یہاں پیر کو بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
میر نے کہا’’آج بجٹ اجلاس کے آغاز پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے خطبے کی سب سے اچھی بات یہ تھی کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کی یقین دہانی کی گئی اور دوسری اچھی بات یہ تھی کہ ایل جی نے خود مانا کہ جموں وکشمیر میں سات برسوں کے بعد منتخب سرکار کا بجٹ ہوگا‘‘۔
ڈورو سے کانگریسی رکن اسمبلی کا کہنا تھا’’اس بجٹ میں لوگوں کے مشکلات کا خیال رکھا گیا ہوگا اور لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہوگی‘‘۔
میر نے کہا’’سات سال یہاں جمہوریت نہیں تھی یہاں بیوروکریٹ بند کمروں میں بجٹ بناتے تھے‘‘۔انہوں نے کہا’’اب جب یہاں بجٹ پیش کیا جائے گا تو اس پر بحث ہوگی جس کو لوگ بھی دیکھیں گے اور لوگوں کو در پیش مشکلات جیسے بے روزگاری، عارضی ملازموں کے مسائل، بجلی، گیس، راش وغیرہ پر بحث ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کے خطاب میں ۳۷۰ کی منسوخی کا تذکرہ نہ ہونے پر اپوزیشن برہم

Next Post

’جموں کشمیر اسمبلی کی خصوصی حیثیت سے متعلق قرارداد مسترد نہیں کی گئی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی کی خصوصی حیثیت سے متعلق قرارداد مسترد نہیں کی گئی: وزیر اعلی عمر

’جموں کشمیر اسمبلی کی خصوصی حیثیت سے متعلق قرارداد مسترد نہیں کی گئی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.