بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے شنکر 4 سے 9 مارچ تک برطانیہ، آئرلینڈ کے دورے پر ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-04
in قومی خبریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مظاہرین کےخلاف پولیس کی کارروائی نہ رکی تو دوبارہ مظاہرہ کریں گے: سی جے پی

سو سال بعد بھی اہمیت کا حامل ہے گاندھی کا ستیہ گرہ: سونم وانگچک

نئی دہلی//وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر 04 سے 09 مارچ تک سرکاری دورے پر برطانیہ اور آئرلینڈ جائیں گے ۔
وزارت خارجہ نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک ساجھیداری ہے جس نے دفاع اور سلامتی، تجارت اور معیشت، صحت، تعلیم، عوام سے عوام کے تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط کیا ہے ۔
دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے برطا نوی ہم منصب برطانیہ کے خارجہ سکریٹری ڈیوڈ لیمی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور کئی دیگر معززین کے ساتھ ساتھ ہندوستانی کمیونٹی کے اراکین سے بھی ملاقات کریں گے ۔
ہندوستان اور آئرلینڈ مشترکہ جمہوری اقدار، ثقافتی تعلقات اور بڑھتے ہوئے اقتصادی تعلقات پر مبنی دوستانہ دو طرفہ تعلقات کا اشتراک کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ 06-07 مارچ کو اپنے دورہ آئرلینڈ کے دوران آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن ہیرس، دیگر معززین اور ہندوستانی برادری کے اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ۔
وزیر خارجہ کا دورہ برطانیہ اور آئرلینڈ دونوں ملکوں کے ساتھ ہندوستان کے دوستانہ تعلقات کو نئی تحریک دے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی قبائلی دن کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے : کانگریس

Next Post

کوئلہ گھوٹالہ: معطل آئی اے ایس ساہو اور دیگر کو عبوری ضمانت ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

مظاہرین کےخلاف پولیس کی کارروائی نہ رکی تو دوبارہ مظاہرہ کریں گے: سی جے پی

2026-07-28
لداخ احتجاج کے درمیان سونم وانگچک کی این جی او کا فارن فنڈنگ لائسنس منسوخ
قومی خبریں

سو سال بعد بھی اہمیت کا حامل ہے گاندھی کا ستیہ گرہ: سونم وانگچک

2026-07-28
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

ای-20 پیٹرول کے مسئلے پر ملک گیر مہم چلائے گی عآپ: کیجریوال

2026-07-28
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مظاہرین کی گرفتاری تشویشناک، حکومت اپنا وعدہ پورا کرے: سی جے پی

2026-07-28
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

کوئلہ گھوٹالہ: معطل آئی اے ایس ساہو اور دیگر کو عبوری ضمانت ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.