جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے

اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-28
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے دنیا بھر سے امیر ترین افراد کو امریکی شہریت کیلئے گولڈ کارڈ کی فروخت شروع کرنے کا اعلان کیا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ کمپنیاں گولڈ کارڈ کے ذریعے ملازمین کو مائل کرسکتی ہیں، امید ہےدو ہفتےمیں گولڈ کارڈ کی فروخت شروع ہوجائےگی۔
ٹرمپ نے کابینہ سے خطاب میں کہا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں۔یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ،یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت امریکا نہیں، یورپ دے گا۔
صدرٹرمپ نے کہا کہ یقین ہے یوکرین جنگ ختم ہوجائے گی، چینی صدر شی جن پنگ سے اچھے تعلقات ہیں،چاہتے ہیں چین امریکا میں سرمایہ کاری کرے، امریکا بھی چین میں سرمایہ کاری کرے گا۔
صدر ٹرمپ نے بتایا کہ وہ جلد یورپی یونین پر ٹیکس لگانے کا اعلان کریں گے۔ میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر نئےٹیکس کا اطلاق 2 اپریل سےہوگا۔
غزہ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ بندی پر آگے کیسے بڑھنا ہے فیصلہ اسرائیل نے کرنا ہے۔
اس کے علاوہ امریکی صدر نے کہا کہ اخراجات میں کمی نہ کی تو امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔
دوسری جانب صدر کے مشیر ایلون مسک نے کہا کہ ٹریلین ڈالرخسارے کمی لانے کیلئے تیزی سے آگے بڑھنے کی ضررت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی جیلوں سے 642 فلسطینی قیدی رہا

Next Post

ہمارا اتحاد آپ کے ملک کے لیے ایک غنیمت ہے”: یورپی یونین کا ٹرمپ کو جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
عالمی خبریں

ایران میں امریکی فضائی حملے، 19 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

2026-09-04
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی ایران پر مزید حملوں کی دھمکی

2026-09-04
امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا
عالمی خبریں

امریکہ میں مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، مادورو نے سربراہِ مملکت کی استثنیٰ کا دعویٰ کیا

2026-09-04
عالمی خبریں

کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنادیے

2026-09-04
عالمی خبریں

امریکی جج نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی ٹرمپ کی نئی کوشش روک دی

2026-09-04
Next Post
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

ہمارا اتحاد آپ کے ملک کے لیے ایک غنیمت ہے": یورپی یونین کا ٹرمپ کو جواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.