ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ سڑک حادثے میں دو جے سی اوز ہلاک‘ فوج کا خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-19
in مقامی خبریں
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

لیہہ//
لداخ میں ایک حادثے میں دو جونیئر کمیشنڈ افسران (جے سی او) ہلاک ہو گئے ہیں۔ عہدیداروں نے منگل کو بتایا کہ فوج نے ڈیوٹی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر وں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
عہدیدار نے بتایا کہ جنوبی لداخ میں لیہہ سے۱۵۰ کلومیٹر دور نیوما علاقے میں ایک کیمپ میں پانی کا ٹینک پھٹنے سے صوبیدار سنتوش کمار اور نائب صوبیدار سنیل کمار کی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ اتوار کے روز پیش آنے والے اس واقعہ کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
ناردرن آرمی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سچندر کمار نے شہید فوجیوں کی عظیم قربانی کو سلام پیش کیا۔
لیہہ میں واقع فائر اینڈ فیوری کور کی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ناردرن کمانڈ نے منگل کے روز لکھا کہ لیفٹیننٹ جنرل کمار اور دھروا کمانڈ کے سبھی رینکس بہادر وں سب سنتوش کمار اور این بی سب سنیل کمار کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے لداخ میں ڈیوٹی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
فائر اینڈ فیوری کور نے دونوں جے سی اوز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جی او سی، فائر اینڈ فیوری کور اور تمام رینکس صوبیدار سنتوش کمار اور نائب صوبیدار سنیل کمار کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے۱۶فروری کو لداخ میں ڈیوٹی کے دوران سب سے بڑی قربانی دی اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۹کی شام سے ۲۰فروری کی سہہ پہر تک برفباری ‘بارشوں کا امکان

Next Post

ہندوستان اور قطر کے درمیان اسٹریٹجک ساجھیداری قائم، تجارت دوگنی ہو جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہندوستان اور قطر کے درمیان اسٹریٹجک ساجھیداری قائم، تجارت دوگنی ہو جائے گی

ہندوستان اور قطر کے درمیان اسٹریٹجک ساجھیداری قائم، تجارت دوگنی ہو جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.