غزہ//
فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک بار پھر فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی نکالنے کے مطالبات اور منصوبوں کو مسترد کر دیا ہے۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق محمود عباس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq
© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq