ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اگنیویروں کو سنٹرل پولیس فورس میں ترجیح دی جائے گی: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in قومی خبریں
A A
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اگنی پتھ یوجنا کے تحت تینوں خدمات میں چار سال مکمل کرنے والے اگنی ویروں کو سینٹرل پولیس فورس اور آسام رائفلز میں بھرتی کے معاملے میں ترجیح دی جائے گی۔
مسٹر شاہ نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں اگنی پتھ یوجنا کو شروع کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ یہ یوجنا ایک وژنری اور نوجوانوں کے مستقبل کو روشن بنانے کی سمت ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ نے چار سال مکمل ہونے پر سنٹرل پولیس فورس اور آسام رائفلز میں بھرتی کے معاملے میں اگنی ویر کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا ’’اگنی پتھ یوجنا‘‘ نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے نریندر مودی جی کا ایک وژنری اور خوش آئند فیصلہ ہے۔ اسی تناظر میں آج وزارت داخلہ نے سینٹرل پولیس فورسز اور آسام رائفلز میں اس اسکیم کے تحت چار سال مکمل کرنے والے اگنی ویروں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔
ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’’وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں وزارت داخلہ کے اس فیصلے کے ساتھ ’’اگنی پتھ یوجنا‘‘ سے تربیت یافتہ نوجوان ملک کی خدمت اور سلامتی میں مزید تعاون دے سکیں گے۔ اس فیصلے پر جامع منصوبہ بندی کا کام شروع ہوگیا ہے‘‘۔
واضح رہے کہ منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی سیکورٹی امور کی کمیٹی نے تینوں خدمات میں سپاہیوں کی بھرتی کے لیے اگنی پتھ کے نام سے ایک نئی اسکیم کے آغاز کو منظوری دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی ہر سوال کا جواب دیں گے: کانگریس

Next Post

ملک میں کورونانئے معاملوں کی تعداد نو ہزار کے قریب پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں کورونانئے معاملوں کی تعداد نو ہزار کے قریب پہنچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.