ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عمر اکمل کے الزام پر مکی آرتھر کا ردعمل آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in کھیل
A A
عمر اکمل نے 11 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں سینئر پولیس افسر کے رویے کیخلاف شکایت درج کرادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کے الزام پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا ردعمل سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مکی آرتھر نے عمر اکمل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آئینہ دیکھنا چاہیے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عمر اکمل نے ایک بار پھر مکی آرتھر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ان کا کیریئر خراب کردیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اس وقت کی سلیکشن کمیٹی اور مقامی کوچز نے میری حمایت نہیں کی۔اس سے قبل عمر اکمل نے اگست 2017 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکی آرتھر نے ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، گالیاں دیں اور کہا کہ آپ کو قومی اکیڈمی میں داخل ہونے کی اجازت کس نے دی، جاکر کلب کرکٹ کھیلیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

Next Post

بھارت نے تیسرا ٹی 20 پٹیل-چہل کی طاقت پر جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
گیند اسٹمپ سے ٹکرانے پر بلے باز کو آؤٹ دیاجائے: چہل

بھارت نے تیسرا ٹی 20 پٹیل-چہل کی طاقت پر جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.