منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کے پنچایت گھر کے نزدیک فائرنگ میں تین لوگ بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں/۴فروری
جموں کے مضافاتی علاقے پنچایت گھر میں منگل کی شام نامعلوم افراد نے ایک سکارپیو گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے چکنا چور ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
اطلاات کے مطابق جموں کے پنچایت گھر میں منگل کی شام نامعلوم افراد نے سکارپیو گاڑی پر چاروں طرف سے فائرنگ کی جس وجہ سے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ آلٹو گاڑی میں سوار پانچ افراد نے سکارپیو اور ویگنار گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں کے شیشے چکنا چور ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں سوار حملہ آور قتل کے منصوبے سے آئے تھے تاہم سکارپیو ڈرائیور سمیت تین افراد‘جن کی شناخت ارون چودھری ولد جنک راج، سچن چودھری ولد اشوک کمار اور مون موہن ولد سبھاش ‘کسی طرح سے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے ۔
مقامی شہری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ جموں صوبے میں بد معاشوں نے خوف ودہشت کا ماحول قائم کیا ہے ۔
شہری نے کہاکہ شام دیر گئے گاڑی میں سوار پانچ نقاب پوش نامعلوم افراد علاقے میں نمودار ہوئے اور فائرنگ شروع کردی جبکہ تیز دھار والے ہتھیاروں سے دو گاڑیوں کے شیشے بھی چکنا چور کئے ۔انہوں نے کہاکہ مقامی غنڈوں اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘۵۰۰گرفتار 

Next Post

سکیورٹی ادارے دراندازی کو روک کر دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کریں :شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سکیورٹی ادارے دراندازی کو روک کر دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کریں :شاہ

سکیورٹی ادارے دراندازی کو روک کر دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کریں :شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.