اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملازمین سے یوم جمہوریہ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریبات میں شرکت کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in اہم ترین
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموں کشمیر حکومت نے تمام سرکاری ملازموں کو یوم جمہوریہ اور ’بیٹنگ ریٹریٹ‘تقریبات میں اپنی ڈیوٹی کے ایک حصہ کے طور شرکت کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ سال۲۰۲۵کی سب سے بڑی تقریب لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی قیادت میں جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔
حکومت کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ سال۲۰۲۵کی یوم جمہوریہ کی سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد اسٹیدیم جموں میں منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کریں گے اور پریڈ کی سلامی لیں گے ۔
حکمنامے میں کہا گیا’’جموں میں تعینات حکومت اور پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگز کے تمام افسران/ اہلکاروں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے حصہ کے طور پر تقریب میں شرکت کریں‘‘۔
حکمنامے میں تمام محکموں کے سربراہان اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹوز سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ اس تقریب میں اپنی اور اپنے ماتحت ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں۔
دریں اثنا حکومت کی طرف سے جاری دوسرے سرکیوکر میں کہا گیا کہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کی’بیٹنگ ریٹریٹ‘تقریب۲۹جنوری کو شام ساڑھے چار بجے مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں منعقد ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے امریکا کا نیا نقشہ پیش کر دیا

Next Post

مطلع صاف:وادی میں شبانہ سردیوں میںمزید شدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

مطلع صاف:وادی میں شبانہ سردیوں میںمزید شدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.