ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آپ مجھ سمیت خواتین کا کرش ہیں، بھارتی میزبان کی پیٹ کمنز سے دلچسپ گفتگو وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-09
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی///
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور براڈکاسٹر کی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ڈیٹ ود سپر اسٹار میں خاتون میزبان صاحبہ بالی نے پیٹ کمنز سے سوال کیا کہ ’بھارت میں آپ کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے، خاص طور پر بہت سی خواتین کو آپ پر کرش ہے یہاں تک کہ میں اور میری بیسٹ فرینڈ بھی ان میں شامل ہیں‘۔
صاحبہ بالی نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا ‘میری بیسٹ فرینڈ نے مجھے میسج کرکے کہا کہ تم پیٹ کمنز سے ملاقات کرنے والی ہو، تم کس قدر خوش قسمت ہو، مجھے تم سے جلن محسوس ہورہی ہے، ظاہر ہے سب کو علم ہے کہ آپ شادی شدہ ہیں لیکن پھر بھی آپ خواتین سے ملنے والی توجہ کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں؟
جواب میں آسٹریلوی کپتان نے کہا ‘مجھے اس حوالے سے کچھ نہیں پتہ، میں حیران ہوں کہ میں تو صرف اپنا کام کرتا ہوں۔
خاتون نے دوبارہ پوچھا کہ ‘کیا آپ کو اس بارے میں علم تھا؟’، جواب میں کرکٹر نے کہا ‘جی مجھے معلوم ہے کہ بھارت میں میرے بہت مداح ہیں، ہوٹل میں ٹیم کے ساتھ ہونے کے سبب میری مداحوں سے زیادہ بات چیت نہیں ہو پاتی۔
حال ہی میں پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی میں 1-3 سے شکست دی تھی، پیٹ کمنز نے تین میچوں میں 17.64 کی شاندار اوسط سے 17 وکٹیں حاصل کیں۔
اس سیریز میں آسٹریلیا کی کامیابی کا سہرا پیٹ کمنز کی ذہین کپتانی اور شاندار مستقل مزاجی کے سر ہے، یاد رہے کہ دو سال پہلے کمنز کی کپتانی ہی میں آسٹریلیا نے انڈیا میں کھیلا جانے والا ون ڈے ورلڈ کپ جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیرکی تباہی سیاست کاروں کی مرہون منت 

Next Post

چیمپئنز ٹرافی : ’’فخرزمان کی ٹیم میں 100 فیصد واپسی‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی : ’’فخرزمان کی ٹیم میں 100 فیصد واپسی‘‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.