غزہ//
غزہ کی پٹی میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کے ایک بیان کے مطابق، شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں کمپنی کمانڈر میجر دویر زیون ریواہ اور ان کے نائب کیپٹن ایتان اسرائیل ا شکنازی ہلاک ہو گئے۔
واضح رہے کہ932 ویں بٹالین کے 2 جوان بھی شدید زخمی ہوئے تھے۔