ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نہ تو ہٹایا گیا اور نہ ہی ریٹائر ہورہا ہوں: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-05
in کھیل
A A
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

سڈنی// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بارڈر-گاوسکر ٹرافی سیریز کے پانچویں اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم سے باہر ہونے کے بعد جاری قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ تو ہٹائے گئے ہیں اور نہ ہی ان کا ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ ہے۔
روہت نے ہفتہ کو ایک انٹرویو کے دوران اپنے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں یہ باتیں کہیں۔ ہندستانی کپتان نے مضبوطی سے کہا کہ ان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ سے روہت کو باہر کئے جانے سے ڈریسنگ روم میں ممکنہ تناؤ کے بارے میں میڈیا میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں، جب کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیرکے ذریعہ میچ کے لیے روہت کی دستیابی کی تصدیق کرنے سے انکار کے بعد ان قیاس آرائیوں کو ہوا ملی تھی۔
روہت نے کہا کہ ٹیم سے ان کی دستبرداری مکمل طور پر رضاکارانہ تھی اور ٹیم کی ضروریات کے مطابق تھی۔ انہوں نے کہا، ’’یہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں ہے۔ میں اس کھیل سے دور نہیں جا رہا ہوں۔ ٹیم کو اتنے اہم میچ کے لیے ان فارم کھلاڑیوں کی ضرورت تھی۔
ہندوستان کے آئندہ دورہ انگلینڈ کے حوالے سے انہوں نے کہا، ’’اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ میں اب سے دو ماہ یا پانچ ماہ بعد رنز بناؤں گا۔ مجھے یقین ہے کہ چیزیں بدل جائیں گی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ مجھے حقیقت پسند بھی ہونا پڑے گا۔
روہت نے ناقدین کو سیدھا جواب دیتے ہوئے کہا، ”بیرونی رائے ان کے کیریئر کے بارے میں فیصلہ نہیں کرے گی۔ کمنٹری باکس میں بیٹھے لوگ یا ہاتھ میں لیپ ٹاپ لے کر لکھنے والے یہ فیصلہ نہیں کریں گے کہ میری زندگی کیسی گزرے گی۔ میں نے یہ گیم طویل عرصے تک کھیلا ہے اور یہ میں فیصلہ کروں گا کہ میں کب کھیلوں گا، کیسے کھیلوں گا، کب کپتانی کروں گا یا کب استعفیٰ دوں گا۔
ایک باپ کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کا موازنہ کرتے ہوئے، روہت نے کہا، "میں ایک سمجھدار اور تجربہ کارشخص ہوں، دو بچوں کا باپ ہوں۔ میرے پاس دماغ ہے اور میں جانتا ہوں کہ مجھے اپنی زندگی سے کیا چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سارو گنگولی کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

Next Post

کولمبیا: بس کھائی میں جا گری، 13 سیاح ہلاک، 28 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

کولمبیا: بس کھائی میں جا گری، 13 سیاح ہلاک، 28 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.