جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے ، پرینکا نے بی پی ایس سی امیدواروں پر لاٹھی چارج کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-31
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے امیدواروں پر لاٹھی چارج کو شرمناک اور غیر انسانی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ڈبل انجن ڈبل نوجوانوں پر دوہرے ظلم کی علامت بن گیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ نوجوانوں کے خلاف آمریت کا استعمال کرکے ان کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو کہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں پیپر لیک کے 70 سے زائد واقعات ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ملک بھر میں پیپر لیک مافیا کا جال پھیلانے کا الزام بھی لگایا، جو نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کر رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جب دھاندلی کا انکشاف ہوتا ہے تو بی جے پی بڑی بے شرمی سے اس کی تردید کرتی ہے یا لاٹھی چارج کرکے نوجوانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کرتی ہے ۔ بی پی ایس سی کے امتحان میں 3.28 لاکھ نوجوانوں کا مستقبل لٹکا ہوا ہے ۔
وائناڈ لوک سبھا حلقے سے ممبر پارلیمنٹ محترمہ واڈرا نے بہار حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے بی پی ایس سی امیدواروں پر لاٹھی چارج کی مذمت کی۔
انہوں نے ٹویٹر پر کہا بی جے پی کا ڈبل انجن نوجوانوں پر دوہرے ظلم و کی علامت بن گیا ہے ۔ اس شدید سردی میں نوجوانوں پر واٹر کینن اور لاٹھی چارج غیر انسانی عمل ہے ۔ بہار میں تین دنوں میں دوسری بار طلبا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امتحانات میں کرپشن، دھاندلی اور پیپر لیک کو روکنا حکومت کا کام ہے لیکن کرپشن روکنے کے بجائے طلبہ کو آواز اٹھانے سے روکا جا رہا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیتارمن نے صنعت کاروں کے ساتھ پری بجٹ بات چیت کی

Next Post

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کو مؤخر کرنے کی درخواست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کو مؤخر کرنے کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.