پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-26
in قومی خبریں
A A
وزیر داخلہ امیت شاہ اتوار کو جموں و کشمیر کی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امیت شاہ نے بدھ کو ریاستوں میں نکسلی تشدد اور انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کردار کی تعریف کی۔
مسٹر شاہ نے سی آر پی ایف کے کام کاج میں ہندی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کا مشورہ دیا تاکہ لسانی اتحاد کو تقویت ملے ۔ انہوں نے فوجیوں کی بہتر صحت کے لیے شری انا اور آیوروید کے استعمال کی بھی سفارش کی۔ وہ فورس کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے دارالحکومت میں سی آر پی ایف ہیڈکوارٹر کا دورہ کر رہے تھے ۔
وزارت داخلہ کی ایک ریلیز کے مطابق مسٹر شاہ نے فورس کے ہیڈ کوارٹر میں سینئر افسران سے ملاقات کی اور اس کی آپریشنل اور انتظامی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا۔ مرکزی داخلہ سکریٹری سمیت وزارت داخلہ کے کئی سینئر افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فورس کے ڈائریکٹر جنرل انیش دیال سنگھ نے وزیر داخلہ کو شہید فورس کے اہلکاروں کے اہل خانہ کے لیے چلائی جارہی مختلف فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا جس میں تنظیم میں ہمدردانہ تقرری شامل ہیں۔ اس دوران مسٹر شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سی آر پی ایف کا ملک میں داخلی سلامتی اور امن کو یقینی بنانے میں اہم کردار ہے ۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ اس مرکزی پولیس فورس نے نکسل ازم سے نمٹنے اور شمال مشرقی ریاستوں اور جموں و کشمیر میں امن و استحکام کو بحال کرنے میں قابل ستائش کام کیا ہے ۔
ریلیز کے مطابق مسٹر امت شاہ نے لسانی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے فورس کے روزانہ کام میں ہندی کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ مسٹر امت شاہ نے فوجیوں کی بہتر صحت کے لیے شری انا (موٹے اناج) کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دینے کے ساتھ ساتھ بہتر صحت کے لیے پراکرت پریکشا ابھیان کے تحت آیوروید کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لیے فوجیوں سے بھی زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ہی شخص کو کریڈٹ دینے کے لیے سچے خادم امبیڈکر کو فراموش کردیا گیا- مودی

Next Post

مودی ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
Modi

مودی ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.