اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں فوجی گاڑی کو حادثہ ۵ جوان جاں بحق‘ کئی دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دس جوان شدید طورپر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر پانچ اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔
اطلاعات کے مطابق منگل کی شام پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک فوجی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ڈیڑھ سو فٹ گہری کھائی میں جاگری۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوجی جوان جائے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیاجس دوران دس زخمی اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے پانچ فوجی جوانوں کو مردہ قرار دیا۔
جموں نشین دفاعی ترجمان نے’ ایکس‘ پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔انہوں نے کہاکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران پانچ جوان جاں بحق ہوئے۔
ترجمان کے مطابق علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرعبداللہ دلتوں، گجروں اور پہاڑیوں کے حقوق کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں:چگ

Next Post

جی ایم سی راجوری میں تعینات پانچ ڈاکٹر معطل ۸کو وجہ بتاو نوٹس جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

جی ایم سی راجوری میں تعینات پانچ ڈاکٹر معطل ۸کو وجہ بتاو نوٹس جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.