ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف پہلا ٹیسٹ: بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

جوہانسبرگ//
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے متعلق ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ وہ 26 دسمبر سے سپر اسپورٹس پارک سینچوریں میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ ہوں۔
یاد رہے دائیں ہاتھ کے بیٹر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی مسلسل خراب کارکردگی کے سبب اس سال اکتوبر میں ملتان میں انگلینڈ کے مقابلے پر پہلے ٹیسٹ کے بعد اگلے دو ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ نہیں تھے، تاہم اب ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم جنہیں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 4 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے محض 3 رنز درکار ہیں، انہیں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کے لیے آؤٹ آف فارم اوپنر عبداللّٰہ شفیق جو جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچو ں میں مسلسل 3 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے، اب انہیں ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ کپتان شان مسعود صائم ایوب کے کے ساتھ پاکستان ٹیم کی اننگز کا آغاز کریں گے۔
38 ٹیسٹ کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے اوپنر شان مسعود اس وقت ٹیسٹ ٹیم میں نمبر 3 پوزیشن پر بیٹنگ کرتے ہیں، البتہ اوپنر کھیلنا ان کے لیے نیا تجربہ نہیں ہوگا، اکتوبر 2013ء میں جنوبی افریقا کے خلاف ابوظبی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے شان مسعود نے بطور اوپنر ہی اپنا کیریئر شروع کیا تھا۔
شان مسعود نے 72 اننگز میں 46 بار اپنے کیریئر میں اننگز کا آغاز کیا ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 5 سے 4 سینچریاں بطور اوپنر ہی اسکور کر رکھی ہیں۔
دوسری طرف سابق ٹیسٹ کپتان بابر اعظم جنہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں میں 2 نصف سینچریوں کے ساتھ 148 رنز اسکور کیے ہیں، وہ ٹیسٹ ٹیم میں ڈراپ ہونے کے بعد ایک ایسے وقت میں واپسی کر رہے ہیں، جب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی فارم کے حصول میں کوشاں ہیں۔
واضح رہے بابر اعظم جنہوں نے 55 ٹیسٹ میچوں میں 54.46 کی اوسط سے 3997 رنز 9 سینچریوں کی مدد سے بنا رکھے ہیں۔
دسمبر 2022ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 161 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد سے مشکلات سے دوچار ہیں، کیونکہ اس کے بعد سے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں جو 18 اننگز کھیلی ہیں، وہاں 366 رنز میں وہ کوئی بھی نصف سینچری اسکور نہیں کر سکے اور ان کا بہترین اسکور دسمبر 2023ء میں میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں 41 رنز رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

Next Post

فخر زمان کا "یوٹرن” بابراعظم سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر لب کشائی کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان

فخر زمان کا "یوٹرن" بابراعظم سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر لب کشائی کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.