جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حج 2025 : حجاج کی سہولت کے لیے حج اخراجات جمع کرنے کی تاریخ میں 30 دسمبر تک توسیع ، محرم کوٹے میں خواتین کو 500 نشستیں ملیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in قومی خبریں
A A
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی//) حج کمیٹی آف انڈیا نے محرم کوٹے کی 500 حج نشستیں خواتین کے لیے جاری کردیں ہیں، جس میں قرعہ اندازی کے ذریعہ سب سے زیادہ مہاراشٹرا کی خواتین کو حج کا موقع نصیب ہوا ہے ۔ اس کے بعد بالترتیب کیرالا، کرناٹک، اترپردیش اور گجرات آگے ہیں۔
حج کمیٹی آف انڈیا کی ریلیز کے مطابق محرم زمرے میں 739 درخواستیں موصول ہوئیں تھیں جن کا حج کمیٹی آف انڈیا کے برانچ آفس میں کمپوٹرائز طریقے سے قرعہ اندازی کی گئی ۔ جس میں مہاراشٹرا سے 92، کیرالا سے 63، کرناٹک سے 56 اترپردیش سے 46 گجرات سے 41 مدھیہ پردیش سے 34، تلنگانہ سے 31، جموں کشمیر سے 26، راجستھان سے 22 تامل ناڈو سے 18 دہلی سے 16 مغربی بنگال سے 15، آندھرا پر دیش سے 10 بہار سے 9 چھتیس گڑھ سے 4 آسام، ہریانہ اور دادر نگر حویلی سے 3-3 لکشدیپ اور اتراکھنڈ سے 2-2 اور انڈومان و نکوبار اور پانڈیچری سے 1- 1 خاتون عازمین منتخب ہوئیں ہیں۔ منتخب شدہ عازمین کی لسٹ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائڈ پر دستیاب ہے ۔
حج کمیٹی آف انڈیا نے محرم کوٹے میں منتخب خواتین عازمین اور ویٹنگ لسٹ میں منتخب عازمین سے اپیل کی کہ 30 دسمبر 2024 تک حج اخراجات کی پہلی اور دوسری قسط کی کُل رقم /2,72,300 روپیہ جمع کرا دیں۔ قرعہ میں منتخب جن عازمین نے ابھی تک دوسری قسط -/1,42,000 جمع نہیں کی ہے اُن کو بھی رقم جمع کرانے کے لیے 30 دسمبر تک سہولت دی گئی ہے ۔
حج کمیٹی آف انڈیا نے رقوم کی ادائیگی کے لیے ای۔ پیمینٹ کی سہولت بھی مہیا کرائی ہے ۔ عازمین حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا حج سودھا ایپ پر کریڈٹ کارڈ، ڈیبیٹ کارڈ، انٹر نیٹ بیکنگ اور یو پی آئی کے زریعے کر سکتے ہیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے عازمین کو یہ بھی سہولت دی گئی ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی ) یا یونین بینک آف انڈیا (یوبی آئی ) کی کسی بھی شاخ میں مقررہ فارم کے زریعے بھی حج اخراجارت کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔
عازمین رقوم کی ادائیگی کے بعد اصل انٹرنیشنل پاسپورٹ (مشین ریڈ ایبل) ، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنیس سرٹیفکٹ، حلف نامہ، بینک کی پے سلپ آن لائن حج درخواست فارم کی ڈوان لوڈ شدہ کاپی و متعلقہ دستاویزات، رقم جمع کی ہوئی پے ان سلپ/ آن لائن رسید کی کاپی، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ و دیگر مطلوبہ کاغذات اپنی صوبائی حج کمیئی کے دفتر میں 1 جنوری 2025 تک جمع کرا ئیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے متعلقہ حج کمیٹی کے دفتر یا حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ https://www.hajcommittee.gov.in پر رجوع کیا جاسکتا ہے ۔

 

 

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلن نے دھنکھر سے ملاقات کی

Next Post

ہندوستانی آئین سنجیدہ سوچ کا نتیجہ ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

ہندوستانی آئین سنجیدہ سوچ کا نتیجہ ہے : نڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.