پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-12
in قومی خبریں
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں آج کانگریس کے ڈپٹی لیڈر گورو گوگوئی نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ امریکی تاجر جارج سوروس کی آڑ میں اپنی ناکامیوں کو چھپا رہی ہے ، جس کے بعد ایوان میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث اور ہنگامہ آرائی سے ایوان میں خلل پڑا، جس کی وجہ سے کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی۔
وقفہ صفر کے دوران، مسٹر گوگوئی نے منی پور کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کر تے ہوئے حکومت پر ریاست کو نظر انداز کرنے کا الزام لگا یا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کب منی پور کا دورہ کریں گے ، وزیر داخلہ کب منی پور میں حالات کو معمول پر لانے کے لیے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں اطلاعات دیں گے ۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامی چھپانے کے لیے جارج سوروس کا نام لیا جا رہا ہے ۔
جب مسٹر گوگوئی نے یہ کہا تو کانگریس کے اراکین شور مچانے لگے ۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیر برائے صنعت وتجارت پیوش گوئل نے کہا کہ کانگریس قیادت کا جارج سوروس کے ساتھ کیا گٹھ جوڑ ہے ۔ ملک کو درپیش سنگین مسائل کانگریس نے پیدا کیے ہیں۔
مسٹر گوئل کے یہ کہنے کے بعد کانگریس کے اراکین مزید مشتعل ہوگئے ۔ وہ ایوان کے وسط میں آگئے اور انہوں نے شور مچانا شروع کردیا۔ اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے کچھ اراکین اپنی اپنی نشست پر کھڑے ہو کر شور مچانے لگے ۔ بڑھتے ہوئے ہنگامے کو دیکھتے ہوئے پریذائیڈنگ آفیسر سندھیا رائے نے ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے اے پی دہلی اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی: کیجریوال

Next Post

راہل نے برلا سے ملاقات کی، ایوان چلانے کی درخواست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

راہل نے برلا سے ملاقات کی، ایوان چلانے کی درخواست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.