اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی محکمہ داخلہ کے جائزہ میٹنگ کی صدارت

امن و امان کے چیلنجوں کو موثر طریقے سے نمٹنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in اہم ترین
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا نے آج راج بھون میں محکمہ داخلہ کے کام کاج کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں جموں و کشمیر پولیس، جیل، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، ہوم گارڈز، ایس ڈی آر ایف، پراسکیوشن اور فارنسک سائنسز سمیت ہوم اور ذیلی محکموں کے دیگر اہم امور پر سیکورٹی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای)، افرادی قوت کی پوزیشننگ، انفراسٹرکچر ورکس اور دیگر اہم امور پر جانکاری دی گئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سیکورٹی اور امن و امان سے متعلق چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کیلئے پولیس اور متعلقہ تنظیموں کو جدید اور مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اُنہوں نے ایس آر ای اور پی ایم ڈی پی کے تحت تمام منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
میٹنگ میں جیل مینجمنٹ ، انسانی وسائل اور اندرونی سلامتی اور فوجداری اِنصاف کے نظام سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، پرنسپل سیکرٹری داخلہ چندرکربھارتی ،ڈِی جی پی نلین پربھات، ڈی جی پی جیل خانہ جات دیپک کمار، اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹرزوکوآرڈی نیشن ایم کے سنہا، اے ڈی جی پی لأ اینڈ آرڈر وِجے کمار۔ اے ڈی جی پی جموں آنند جین، ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز آلوک کمار، اے ڈِی جی پی سی آئی ڈی نتیش کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، آئی جی پی کشمیر ودھی کمار بردی اور جموں و کشمیر پولیس کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئے قوانین کا مقصد شہریوں کو انصاف فراہم کرنا ہے :شاہ

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے محکمہ شہری ہوا بازی کے کام کاج کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.