منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے، جگہ پر قبضہ ہوگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-30
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی//
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کرکٹر نہیں رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر بکنے والے رشبھ پنت نے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے آئی پی ایل معاوضوں کی تصدیق ہونے کے بعد رشبھ پنت کرکٹ سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے بھارتی کرکٹر بن چکے ہیں۔
آئی پی ایل کے لیے لکھنؤ سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ روپے میں خریدا ہے جو کہ ریکارڈ بھی بن گیا ہے جبکہ رائل چیلنجرز بنگلورو نے ویرات کوہلی کو 21 کروڑ روپے میں برقرار رکھا ہے۔
رشبھ پنت اور ویرات کوہلی دونوں کی آمدنی کے 2 ذرائع بی سی سی آئی (بھارتی کرکٹ بورڈ) اور آئی پی ایل ہیں۔
وکٹ کیپر بیٹر کی کُل آمدنی سالانہ 32 کروڑ روپے ہے جبکہ ویرات کوہلی ان 2 ذرائع سے 28 کروڑ روپے سالانہ کماتے ہیں۔
دوسری جانب ویرات کوہلی سینٹرل کنٹریکٹ کی اے پلس کیٹیگری میں شامل ہیں اور ان کی سالانہ آمدنی 7 کروڑ روپے ہے جبکہ آئی پی ایل کے نئے معاہدے کے تحت انہیں 21 کروڑ روپے سالانہ ملیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک کیلیے ملتوی

Next Post

مودی ڈی جی پی اور آئی جی پی کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرار داد جموںکشمیر کےخلاف سازش:مودی

مودی ڈی جی پی اور آئی جی پی کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.