منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شکست کے بعد آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں بھی اختلافات کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کراچی///
بھارت سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلوی ڈریسنگ روم میں بھی اختلافات کا دعویٰ کیا جانے لگا۔
سابق وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے کہا کہ ٹیم میں تقسیم دکھائی دے رہی ہے، ان کا یہ تبصرہ جوش ہیزل ووڈ کی پریس کانفرنس کے بعد سامنے آیا.
فاسٹ بولر نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز میڈیا سے بات چیت میں فرسٹریشن کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جلد وکٹ گنوانے کے بارے میں آپ بیٹرز سے پوچھیں میں تو پہلے ہی اپنی توجہ اگلے ٹیسٹ پر مرکوز کرچکا ہوں.
اس پرگلکرسٹ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہیزل ووڈ کی فرسٹریشن بتارہی ہے کہ ٹیم میں سب اچھا نہیں ہے، سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ میں نے کبھی کسی آسٹریلوی کرکٹر سے عوامی سطح پر ایسی بات نہیں سنی، پہلی بار ایسا ہورہا ہے جب ایک آسٹریلوی کرکٹر میچ کے دوران اگلے مقابلے پر توجہ مرکوز ہونے کی بات کررہاہے۔
دوسری جانب کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور ٹیسٹ فارمیٹ میں نمبر ون ہیں، اگلے میچ میں مضبوط کم بیک کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صائم ایوب کی ناٹ آؤٹ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Next Post

پارلیمانی مباحثوں میں تہذیب اور نظم و ضبط میں کمی آئی ہے ، شور و غل باعث تشویش ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

پارلیمانی مباحثوں میں تہذیب اور نظم و ضبط میں کمی آئی ہے ، شور و غل باعث تشویش ہے : دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.