منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in کھیل
A A
مومن الحق نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

اینٹیگا// کیمار روچ، جیڈن سیلز (تین- تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بنگلہ دیش کی دوسری اننگ میں 109 رنز پر سات وکٹ لے کراسے شکست کے دہانے پر پہنچا دیا۔
ویسٹ انڈیز جیت سے محض تین وکٹ دور ہے۔ وہیں پانچویں دن بنگلہ دیش کے لیے 225 رنز بنانا ناممکن سا نظر آرہا ہے۔
دوسری اننگ میں بنگلہ دیش کا آغاز بہت خراب رہا اور اس نے 23 کے اسکور پر اپنے چار وکٹ گنوادئے۔ پہلے ہی اوور میں کیمار روچ نے ذاکر حسن (0) کو بولڈ کرکے ویسٹ انڈیز کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد چوتھے اوور میں جیڈن سیلز نے محمود الحسن جوئے (چھ) کو آؤٹ کر کے بنگلہ دیش کو دوسرا جھٹکا دیا۔ شہادت حسین (چار)، مومن الحق (11) رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد لٹن داس اور کپتان مہدی حسن میراز نے اننگ کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ شمر جوزف نے لٹن داس (22) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ جیڈن سیلز نے مہدی حسن میراز(45) کو آؤٹ کر کے بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا دیا۔ تیج الاسلام (چار) رن ساتویں وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئے۔
چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر بنگلہ دیش نے 31 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنا لیے ہیں اور اسے جیت کے لیے ابھی 225 رنز درکار ہیں۔ ذاکر علی (15) رن اور حسن محمود (0) کریز پر موجود ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ اور جیڈن سیلز نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ شمر جوزف نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگ میں جسٹن گریوز (ناٹ آؤٹ 115)، مائیکل لیوس (97) اور ایلک ایتھنیز (90) کی شاندار اننگز کی بدولت نو وکٹوں پر 450 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
اس کے بعد بلے بازی کرنے اتری بنگلہ دیش نے نو وکٹوں پر 269 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی۔
ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگ کی بنیاد پر 181 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگ میں 152 رنز بناکر بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 334 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا

Next Post

صائم ایوب کی ناٹ آؤٹ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

صائم ایوب کی ناٹ آؤٹ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.