بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جل شکتی محکمے میں۳ہزارکروڑ روپے کے گھپلے کی جانچ ہو گی‘

عوامی حکومت میں لوگوں کو سن جاننے کا حق ہے :ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-22
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عوام اور میڈیا دونوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے کی گئی کسی بھی غلطی کے لیے حکمران جماعت کو جوابدہ ٹھہرائیں۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ اقتدار میں رہنے والوں سے سوال کرنے میں خوف کا دور ختم ہو چکا ہے ۔
این سی صدر نے ان باتوں کا ظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
گوتم اڈانی کے خلاف امریکی پراسیکیوٹرز کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’جے پی سی کے مطالبے میں کوئی شک نہیں ہے میں امید کرتا ہوں کہ مرکزی حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے لے گی اور اس کی صحیح جانچ کرے گی یہ کیسے ہوا اور اس کی وجوہات کیا ہیں‘‘۔
فاروق عبداللہ نے کہا’’ہر چیز کی آہستہ آہستہ جانچ کی جائے گی، جس میں۳۰۰۰ کروڑ روپے کے جل شکتی گھوٹالے کی‘جس کی اطلاع ایک افسر نے دی ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا’’یہ عمر عبداللہ کی حکومت ہے اور لوگوں کو سب کچھ جاننے کا حق حاصل ہے ‘‘۔
این سی صدر نے کہا’’میں سمجھتا ہوں کہ غریبی اور بے کاری بڑھ رہی ہے اور حکومت کو چاہئے کہ وہ ان مسائل کو دور کرے ‘‘۔
ڈاکٹر فاروق کا کہنا تھا کہ میڈیا آج آزاد ہے اس کو چاہئے کہ وہ ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں لوگوں نے ووٹ دیا اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کے کام کریں۔
رکن پارلیمان آغا روح اللہ کے ایک بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’وہ بھی میرے ہی رکن پارلیمان ہیں اور یہ ایک اچھی بات ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں نیٹو افواج کی موجودگی کا مطلب ہمارے خلاف جنگ کا آغاز ہے: روس

Next Post

بی جے پی کا جموں میںسرکار کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post

بی جے پی کا جموں میںسرکار کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.