جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہمارا ملک دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں: فن لینڈ کا ترکی کو جواب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

فن لینڈ//
اتوار کو فن لینڈ کے انٹیلی جنس چیف نے کہا ہے ان کا ملک مضبوطی سے بین الاقوامی دہشت گردی سے لڑ رہا ہے اور وہ غیر ملکی جنگجوؤں کو پناہ نہیں دیتا۔
انٹے بلٹری نے اعلیٰ سطح کے ترک سیاست دانوں کے ان الزامات کے جواب میں کہ ہیلسنکی ترکی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے ارکان کو پناہ دے رہا ہے کے جواب میں کہا کہ "ہم دہشت گردی کی پناہ گاہ نہیں ہیں۔ ہم اپنے قوانین اور طریقہ کار کے اندر رہتے ہوئے کام کرتے ہیں اور یورپی یونین کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست کے اصولوں کی پیروی کرتے ہیں۔ ان کا یہ بیان برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ویب سائٹ پر آج شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں سامنے آیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم کئی سال سے ’PKK‘ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس سال کی رپورٹ میں ہم نے PKK کی سرگرمیوں کی مالی معاونت کا معاملہ اٹھایا ہے۔ ہم اسے بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ یہ واضح طور پر ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔
بیلٹاری نے وضاحت کی کہ فن لینڈ اورتُرکی نے اس سے قبل انسداد دہشت گردی کے معاملات بالخصوص شام میں جنگ کے تناظر میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت موثر تعاون کیا ہے۔
نیٹو میں فن لینڈ کے ممکنہ الحاق کے تناظر میں روسی فن لینڈ کی سرحد پر صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہیلسنکی کی جانب سے اتحاد میں شامل ہونے کے لیے درخواست جمع کرانے کے بعد انہوں نے کہا کہ "کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔ سب کچھ کافی پرسکون ہے، آئیے امید کرتے ہیں کہ یہ اسی طرح رہے گا۔”
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا تھا کہ نیٹو میں سویڈن اور فن لینڈ کی شمولیت پران کے ملک کا موقف ان کے مطالبات کو پورا کیے بغیر تبدیل نہیں ہوگا۔
اتوار کوحکمراں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی ایک کانفرنس کے دوران ترک صدر نے زور دے کر کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ہم نیٹو کی توسیع پر اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے: مودی

Next Post

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روس کے نائب وزیر دفاع کو 13 سال قید کی سزا

2025-07-03
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.