جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت عوام پر مرتکز اقدامات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ 21 ویں صدی کا ہندوستان عوام پر مبنی طرز حکمرانی کے نقطہ نظر کے ساتھ آگے بڑھا ہے اور یہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہم خود لوگوں تک پہنچیں اور ہر ایک اہل شخص کو مکمل فائدہ پہنچائیں۔
وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی طرف سے یہاں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت منعقدہ ایک ہفتہ طویل خصوصی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ملک نے ماضی میں حکومت پر مرتکز حکمرانی کا خمیازہ اٹھایا ہے۔ لیکن آج 21ویں صدی کا ہندوستان عوام پرمرتکز طرز حکمرانی کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ جن لوگوں نے ہمیں یہاں اپنی خدمت کے لیے بھیجا ہے۔ اس لیے یہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ ہم خود عوام تک پہنچیں، ہر اہل فرد تک پہنچیں، انہیں بھرپور فائدہ پہنچائیں، یہ ذمہ داری ہم پر عائد ہوتی ہے۔
اس موقع پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، کارپوریٹ امور کے وزیر مملکت راو¿ اندرجیت سنگھ، وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری اور ریاستی وزیر خزانہ بھاگوت کرشنا راو¿ کراد بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے جن سمرتھ پورٹل کا بھی آغاز کیا، جو حکومت کی کریڈٹ سے منسلک اسکیموں کا پورٹل ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک روپے، دو روپے، پانچ روپے، 10 روپے اور 20 روپے کے خصوصی سیریز کے سکے بھی جاری کئے۔
مسٹر مودی نے کہا کہ یہ نئے سکے ملک کے لوگوں کو امرت کال کے مقاصد کے بارے میں مسلسل یاد دلائیں گے، انہیں ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی ترغیب دیں گے۔ محکمہ کی جانب سے اگلے ایک ہفتے میں کئی پروگرام منعقد کیے جانے والے ہیں۔
اس موقع پر ایک ڈیجیٹل نمائش کا بھی آغاز کیا گیا جس میں روپے کے سفر کو بھی دکھایا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے

Next Post

ہمارا ملک دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں: فن لینڈ کا ترکی کو جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

ہمارا ملک دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں: فن لینڈ کا ترکی کو جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.