جمعہ, جون 20, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دانستہ سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتا تھا، شعیب اخترکا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in کھیل
A A
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

کراچی//
سابق پاکستانی پیسرشعیب اختر کی جانب انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا میں شائع انٹرویو میں شعیب اختر سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ 2001 کی سیریز میں دانستہ طور پر سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتے تھے، یہ وہی میچ تھا جس میں عرفان پٹھان نے پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک بنائی تھی
شعیب اختر نے کہا کہ میں پہلی بار میڈیا میں یہ بات کررہا ہوں کہ میں ٹنڈولکر کو دانستہ گیند مارنا چاہتا تھا، میں اس مقابلے میں کسی بھی قیمت پر حریف اسٹار بیٹر کو زخمی کرنا چاہتا تھا، اگرچہ ہمارے کپتان انضمام مجھے بتاتے رہے کہ میں گیندیں فرنٹ آف دی وکٹ پر کرتا رہوں لیکن میں ٹنڈولکر کو ’ ہٹ ‘ کرنا چاہتا تھا، لہذا میں نے ان کے ہیلمٹ پر گیند ماری، میرے خیال میں نے ہدف پالیا تھا لیکن جب میں نے اس کی ویڈیو دیکھی تو مجھے اندازہ ہوا کہ ٹنڈولکر اپنا سر بچانے میں کامیاب ہوچکے تھے۔
اسی طرح 2006 کے کراچی ٹیسٹ میں آصف نے شاندار اسپیل کیا تھا، میں نے اس سے قبل کسی اور کو اتنی اچھی بولنگ کرتے نہیں دیکھا جتنی بہتر پرفارمنس اس دن آصف نے پیش کی تھی، اس مقابلے کے پہلے سیشن میں بھارت غالب رہا تھا لیکن پاکستان کامران اکمل کی سنچری کی بدولت واپسی کرنے میں کامیاب رہا تھا، حیران کن طور پر شعیب ختر نے پہلی اننگز میں 60 گیندوں پر 45 رنز بنائے تھے، پاکستان نے یہ مقابلہ 341 رنز سے جیت لیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے فتوحات کا قحط ختم کردیا

Next Post

کپتانی میری زندگی پر برااثر ڈال رہی تھی: روٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

2025-06-20
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

2025-06-20
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
کھیل

مودی نے شطرنج کھلاڑی دیویا کو بلٹز سیمی فائنل میں یفان کو شکست دینے پر مبارکباد دی

2025-06-20
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

2025-06-19
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

2025-06-19
کھیل

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

2025-06-19
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے
کھیل

یوراج، ہربھجن اور رینا جانچ کے دائرے میں، آن لائن جوا معاملے میں ای ڈی نے کی پوچھ تاچھ

2025-06-18
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی
کھیل

مندھانا ون ڈے بلے بازی رینکنگ میں ایک بار پھر سرفہرست

2025-06-18
Next Post
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

کپتانی میری زندگی پر برااثر ڈال رہی تھی: روٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.