بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

دوبئی//
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق تینوں ٹیسٹ میچز کےلیے استعمال ہونے والی پچز کو اطمینان بخش قرار دیا گیا ہے۔
علم میں رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ ملتان جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا تھا۔
پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا جس کے بعد قومی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے بقیہ دونوں میچز جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی تھی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان نے بنگلہ دیش کو 92 رن سے دی شکست

Next Post

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی کی اپنے نام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی کی اپنے نام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.