جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان نے بنگلہ دیش کو 92 رن سے دی شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

شارجہ// محمد نبی (84)، کپتان حشمت اللہ شاہدی (52) کی نصف سنچریوں اور اے ایم غضنفر (چھ وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت افغانستان نے پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو 92 رن سے شکست دے دی۔ میچ میں چھ وکٹیں لینے والے اے ایم غضنفر کو پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔
افغانستان کے 235 رن کے جواب میں بیٹنگ کے لیے آنے والے بنگلہ دیش کی شروعات خراب رہی کیونکہ وہ چوتھے اوور میں تنزید حسن (تین) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آئے کپتان نظم ال شانتو نے سومیا سرکار کے ساتھ مل کر اننگز کو سنبھالا۔ عظمت اللہ عمرزئی نے 12ویں اوور میں سومیا سرکار (33) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ 26ویں اوور میں محمد نبی نے نظم ال شانتو (47) کو آؤٹ کر کے بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا دیا۔ مہدی حسن معراج 28 رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کا کوئی بھی بلے باز غضنفر اور راشد خان کے سامنے نہ ٹھہر سکا اور پوری ٹیم 34.3 اوورز میں 143 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی بنگلہ دیش کو افغانستان کے ہاتھوں 92 رن سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
افغانستان کی جانب سے اے ایم غضنفر نے 6.3 اوورز میں 26 رنز دے کر چھ وکٹ حاصل کئے۔ راشد خان کو دو وکٹ ملے۔ محمد نبی اور عمر زئی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے افغانستان نے محمد نبی (84)، حشمت اللہ شاہدی (52) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت 49.4 اوورز میں 235 رن بنائے تھے۔ صدیق اللہ اٹل (22)، گلبدین نائب (22)، راشد خان (10) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نانگیلیا کھروٹے نے (ناٹ آؤٹ 27) کی اننگز کھیلی۔ افغانستان کے پانچ بلے باز دہرے ہندسے تک بھی نہ پہنچ سکے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد اور مستفیض الرحمان نے چار چار وکٹ حاصل کئے۔ شرف الاسلام نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ سب سیاست ہے!

Next Post

آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز کو اطمینان بخش قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.