جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خصوصی درجہ کی بحالی پر قرار داد‘وادی بھر میں جشن کا ماحول ، پٹاخے سر کئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-07
in اہم ترین
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کی جانب سے اسمبلی میں دفعہ ۳۷۰کی بحالی کو لے کر قرارداد پاس کرنے کی خبر پھیلتے ہی جموںکشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا جبکہ پٹاخے بھی سر کئے گئے ۔
سری نگر ، جموں ، خط پیر پنچال سمیت کئی علاقوں میں نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے سڑکوں پر آکر خوشی کا اظہار کیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ دفعہ۳۷۰کی بحالی کے حوالے سے اسمبلی میں قرارداد پاس کرنے کے ساتھ ہی جموں وکشمیر میں پٹاخے سر کئے گئے ۔
اس موقع پر لوگوں کا کہنا تھا کہ آج جموںکشمیر کی تاریخ میں ایک ہم دن ہے کیونکہ اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے قرار داد کو پاس کیا گیا جو اس بات کا غماز ہے کہ یہاں کے لوگوں نے مرکز کے یک طرفہ فیصلے کو قبول نہیں کیا۔
نامہ نگار نے کہاکہ جموںکشمیر کے لوگوں سے پوچھے بغیر بی جے پی نے اس قانون کو منسوخ کیا اور آج اسمبلی میں اس قانون کی بحالی کو لے کر جو قرار داد پاس کی گئی وہ بی جے پی کے لئے چشم کشاں ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ شمالی ، جنوبی اور وسطی کشمیر کے کئی علاقوں میں نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے بانگڑا کیا اور پٹاخے سر کئے ۔
جموں میں نیشنل کانفرنس کے دفتر پر بھی این سی کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں: چین

Next Post

محبوبہ کا ’نیم دلانہ ‘قرار داد کا خیرمقدم’ہم اس میں ترامیم تجویز کریں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post

محبوبہ کا ’نیم دلانہ ‘قرار داد کا خیرمقدم’ہم اس میں ترامیم تجویز کریں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.