جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب ملک نے انضمام الحق کو ویرات کوہلی سے بہتر بیٹر قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لاہور //
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے ویرات کوہلی پر انضمام الحق کو ترجیح دیتے ہوئے انہیں پاکستان کے عظیم ترین بلے باز کے طور پر سراہا ہے۔
شعیب ملک نے یہ انکشاف ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کی پوڈ کاسٹ میں کوئیک فائر سیگمنٹ کے دوران کیا ؟۔ انہیں انضمام الحق، وریندر سہواگ، سورو گنگولی، سعید انور اور آخر میں ویرات کوہلی جیسے کرکٹ کے لیجنڈز کے درمیان انتخاب کرنے کو کہا جس پر شعیب ملک نے مجموعی طور پر اپنے سابق کپتان کا انتخاب کیا۔
انضمام الحق کو دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے جوش اور اسٹروکس نے پاکستان کو نازک پوزیشنوں سے کئی فتوحات دلوائیں۔ دائیں ہاتھ کے اس کھلاڑی نے 16 سال پر محیط کیریئر کے دوران تمام فارمیٹس کے 499 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 20,589 رنز بنائے۔
انہوں نے 2003ء سے 2006ء تک مختلف فارمیٹس کے 122 میچوں میں قومی ٹیم کی ذمہ داری بھی سنبھالی۔
شعیب ملک پر ان کا اثر نمایاں تھا جن کی قیادت میں انہوں نے ایک سنچری اور 5 ففٹی پلس سکورز کی بدولت 42 کی اوسط سے رنز بنائے۔
2007ء میں کرکٹ کے کھیل سے ریٹائر ہونے کے بعد 54 سالہ انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کئی ذمہ داریاں نبھائیں جبکہ دنیا بھر میں ہیڈ کوچنگ کی ذمہ داریوں کو بھی نبھاتے ہوئے کرکٹ کے کھیل میں ان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں شکیب اور لٹن بنگلہ دیشی ٹیم سے باہر

Next Post

بین اسٹوکس کے گھر چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بین اسٹوکس کے گھر چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.