منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چراغ چکارا نے انڈر 23 ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-29
in تازہ تریں
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

تیرانہ (البانیہ)// ہندوستانی پہلوان چراغ چکارا نے انڈر 23 ورلڈ چمپئن شپ ریسلنگ میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے فائنل میچ میں کرغزستان کے عبدالمالک کاراچوف کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔
ہندوستان نے اس چمپئن شپ میں ایک طلائی، ایک چاندی اور سات کانسے سمیت کل نو تمغے جیتے ہیں۔
البانیہ کے شہر تیرانہ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں چکارا نے قریبی مقابلے میں کاراچوف کو 4-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔ اس جیت کے ساتھ وہ انڈر 23 ورلڈ چیمپئن بننے والے صرف دوسرے ہندوستانی مرد پہلوان بن گئے ہیں۔ وہ امن سہراوت اور ریتیکا ہڈا کے کلب میں شامل ہوگئے۔
چراغ چکارا نے اس سے قبل سیمی فائنل میں قازقستان کے ایلن اورل بیک کو شکست دے کر ٹائٹل میچ میں جگہ بنائی تھی۔ سیمی فائنل میں انہوں نے مخالف پہلوان پر 8-0 کی زبردست جیت درج کی تھی۔ انہوں نے پہلے راؤنڈ میں جاپان کے گاٹوکو اوزاوا کو 6-1 سے ہرایاتھا اور پھر کوارٹر فائنل میں یونس ایوباتیروف کو 12-2 سے شکست دی۔ اس وزن کے زمرے میں ایوبتیروف نے کانسے کا تمغہ جیتا۔
ایک اور میچ میں سوجیت کلکل نے مردوں کے 70 کلوگرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیت کر ہندوستان کے تمغوں کی تعداد میں اضافہ کیا۔ انہوں نے تاجکستان کے مصطفی احمدوف کو 13-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
وکی نے مردوں کے 97 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یوکرین کے یورپی جونیئر چیمپئن ایوان پریماچینکو کو 7-2 سے شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیتا۔ وکی نے پہلے راؤنڈ میں جارجیا کے میرب سلیمانیشویلی اور کوارٹر فائنل میں مالڈووا کے راڈو لیفٹر کو ہرایاتھا لیکن سیمی فائنل میں وہ ایران کے مہدی ہزیلویان مورفا سے ہار گئے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ آسٹریلیا کیلیے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

Next Post

افغانستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ

افغانستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.