جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے آسٹریلوی کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-26
in کھیل
A A
ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ریکارڈ شراکت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کینبرا //
کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائراور لیگ کرکٹ میں متحرک ڈیوڈ وارنراب کپتان بن سکیں گے جب کہ 37 سالہ ڈیوڈ وارنر بی بی ایل میں بھی سڈنی تھنڈر کی کپتانی کرنے کے اہل ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وارنرنے تمام معیار پورے کئے جس پر تین رکنی پینل نے پابندی اٹھائی۔
ڈیوڈ وارنر نے بھی کنڈکٹ کمیشن کو بیان دیا جب کہ پیٹ کمنز، اینڈریومیکڈانلڈ، گریگ چیپل، لیزاستھا لیکر اور کین ولیمسن نے سماعت میں کریکٹرریفرنس دیے۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے نے ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں دورہ جنوبی افریقہ کے دوران سینڈ پیپر سکینڈل کے بعد پابندی لگی تھی اور اس وقت کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر تاحیات لیڈر شپ بین لگایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ سیاستدان جنگ کیوں چاہتے ہیں

Next Post

ہندوستانی خاتون ٹیم نے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 59 رن سے دی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستانی خاتون ٹیم نے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 59 رن سے دی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.