ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک ارجن کھڑگے نے ‘ہریانہ کی شکست’ پر کیا غور و خوض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-13
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

کلبرگی// ‘ہریانہ کی شکست’ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کی وسیع توقعات کے باوجود نتائج نے پیشین گوئیوں کو فراموش کر دیا۔
مسٹر کھڑگے نے آج یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی غیر متوقع شکست پر گہرائی سے غور و خوض کیا گیا۔
انہوں نے کہا‘‘کانگریس کی جیت کی وسیع توقعات کے باوجود، نتائج پیشین گوئیوں کے برخلاف آئے ’’۔ پورا ملک اور یہاں تک کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کہہ رہی تھی کہ کانگریس جیت جائے گی۔ لیکن اس کے باوجود ہمیں ان عوامل کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو ہماری شکست کا باعث بنے ۔
کانگریس صدر نے کہا ‘‘پارٹی نے اندرونی جائزہ شروع کر دیا ہے ۔ ہم اس واقعے کے حوالے سے ایک میٹنگ کر رہے ہیں۔ رپورٹ آنے کے بعد، یہ واضح ہو جائے گا کہ کیا کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کیسے ہوا’’۔
مسٹر کھڑگے نے انتخابات کے دوران پارٹی کے اندر آپسی جذبات میں اتار چڑھاؤ کو تسلیم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جونیئر ڈاکٹروں کے بھوک ہڑتال کو ایک ہفتہ مکمل، مزید دو جونیئر ڈاکٹر بھوک ہڑتال میں شامل

Next Post

برلا آئی پی یو کے 149ویں اجلاس میں پارلیمانی وفد کی کریں گے قیادت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

برلا آئی پی یو کے 149ویں اجلاس میں پارلیمانی وفد کی کریں گے قیادت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.