جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کے دیہاتوں میں ترقی کی رفتار بڑھے گی: گوپال رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-12
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// دہلی کے دیہاتوں میں ترقی کو مزید تیز کرنے کے لیے عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت نے آج 93 کروڑ روپے کے 100 پروجیکٹوں کو منظوری دی۔
دہلی کے وزیر برائے ترقیات گوپال رائے کی صدارت میں آج یہاں دیہی ترقیاتی بورڈ کی میٹنگ میں بورڈ نے 100 اسکیموں کو منظوری دی۔ اس کے تحت سڑکوں، نالوں، واٹر باڈیز، کمیونٹی سینٹرز، پارکس، شمشان گھاٹ، کھیلوں کے میدان وغیرہ سے متعلق ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔ دہلی کے دیہی علاقوں میں 93 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔ اجلاس کے دوران تمام افسران کو دیہی ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
وزیر ترقیات نے کہا کہ حکومت شہری علاقوں میں رہنے والے دہلی کے لوگوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہے ۔ بورڈ نے بڑے دیہات میں بیٹھنے کے لیے 100 بینچ لگانے کی منظوری دے دی ہے ۔ چھوٹے دیہاتوں میں 20 بینچ لگائے جائیں گے ۔ محکمہ ترقیات سے متعلق یہ ترقیاتی کام آبپاشی اور فلڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی ) کے ذریعے کئے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عازمین حج 2025 کے لیے 14 اکتوبر سے حج منزل میں میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اہتمام : کوثر جہاں

Next Post

اسرائیل کا حملہ۔ایران کا قائم کردہ ہسپتال تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

اسرائیل کا حملہ۔ایران کا قائم کردہ ہسپتال تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.