جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-16
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری اور پنجاب کے انچارج سچن پائلٹ ریاست میں گینگ وار اور منظم جرائم سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سننے اور انصاف کا مطالبہ اٹھانے کے لیے 16 سے 20 اکتوبر تک ریاست کا پانچ روزہ دورہ کریں گے۔

اس دوران مسٹر پائلٹ گینگسٹر تشدد میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے مل کر ان سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور انہیں انصاف دلانے کا مطالبہ اٹھائیں گے۔

یہاں جاری بیان کے مطابق مسٹر پائلٹ کا یہ دورہ موگا، بٹھنڈہ، مانسا، لدھیانہ، جالندھر، کپورتھلہ، ہوشیار پور، پٹھان کوٹ، گرداسپور، ترن تارن اور امرتسر سمیت کئی اضلاع سے ہو کر گزرے گا۔ ہر ضلع میں وہ متاثرہ خاندانوں کے گھر جا کر ان کی آپ بیتی سنیں گے اور پولیس و ریاستی حکومت کی طرف سے کی گئی کارروائی کی معلومات حاصل کریں گے۔

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

بیان میں کہا گیا ہے کہ گینگ وار اور منظم جرائم سے جڑے کئی واقعات میں متاثرہ خاندان طویل عرصے سے ملزمان کی گرفتاری، چارج شیٹ داخل ہونے اور منصفانہ سماعت کا انتظار کر رہے ہیں۔ کچھ خاندانوں کو مہینوں سے لے کر سالوں تک انصاف نہیں مل سکا ہے۔ مسٹر پائلٹ کے اس دورے کا مقصد متاثرہ خاندانوں کی آواز عوام اور حکومت تک پہنچانا ہے۔

وہیں، ضرورت پڑنے پر ان کے انصاف کا مطالبہ عدالتوں میں بھی اٹھایا جائے گا۔ کانگریس نے پنجاب میں امن و قانون کی صورتحال بگڑنے کا الزام لگاتے ہوئے عام آدمی پارٹی حکومت کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

Next Post

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
جنتر منتر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کر رہے سی جے پی رہنما سوربھ داس، آشوتوش رانکا اور اجنکیہ شندے حراست میں
قومی خبریں

جنتر منتر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کر رہے سی جے پی رہنما سوربھ داس، آشوتوش رانکا اور اجنکیہ شندے حراست میں

2026-10-14
Next Post
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.