ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سچن تنڈولکر انٹرنیشنل ماسٹرز لیگ 2024 میں ہندوستان کے کپتان ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-10
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی//سچن تندولکر 17 نومبر سے 8 دسمبر تک ہونے والی انٹرنیشنل ماسٹرز لیگ 2024 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
پہلی بار منعقد ہونے والی اس کرکٹ لیگ میں ہندوستن، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹی۔ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے والی اس لیگ کے میچز نوی ممبئی، لکھنؤ اور رائے پور میں کھیلے جائیں گے۔
اس لیگ میں کرکٹ لیجنڈز برائن لارا، کمار سنگاکارا، شین واٹسن، آئن مورگن اور اپنے وقت کے بہترین فیلڈر جونٹی رہوڈز اپنی اپنی ٹیموں کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔
انٹرنیشنل ماسٹرز لیگ شروع کرنے کا خیال سچن ٹنڈولکر اور سنیل گواسکر کی کوششوں کے بعد آیا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 18 میچ کھیلے جائیں گے جس میں کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے 90 سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے وعدہ بند 

Next Post

سری لنکا کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین تھرنگا کے وارنٹ گرفتاری جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

سری لنکا کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین تھرنگا کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.